ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، عمارت گر گئی

0
101

جاتلاں ،میرپور آزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جڑی کس کے قریب زلزلے سے جزوی متاثر عمارت گر گئی ،پاک فوج ،پولیس اورریسکیو کے عملے نے ملبے سے 3 افراد کو نکال لیا۔
میرپور آزادکشمیر میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ،میرپور آزادکشمیر اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کے جھٹکے10 بجے کر 28 منٹ پر آئے ،زلزلے کا دورانیہ دو سے تین سکینڈ رہا،جس پر لوگ خوف و ہراس کا شکار ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،جڑی کس کے قریب زلزلے سے جزوی متاثر عمارت گر گئی ،پاک فوج ،پولیس اورریسکیو کے عملے نے ملبے سے 3 افراد کو نکال لیا،پولٹری فارم کی متاثرہ عمارت آفٹر شاکس سے گرگئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here