اتوار کو پرتگال کی سینٹرل مسجد میں بڑی نیاز ہو گی

0
68

پرتگال(ارسلان بھٹی )لزبن اتوار 24 نومبر کو پرتگال لزبن بڑی مسجد میں سالانہ بڑی نیاز جامع مسجد غوثیہ اودی ویلش کی طرف سے ہو گئ تمام مسلمانوں کو نیاز میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے نیاز ظہر کی نماز کے بعد سینٹرل مسجد میں ہو گی ان شاء اللہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here