مدثر بھٹی کو بیٹے کی پیدائش پر چوہدری رستم اجنالہ کی مبارکباد

0
237

برطانیہ میں مقیم مدثر بھٹی کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر شمع نیوز کے چیف ایگزیکٹو چوہدری رستم اجنالہ نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ بیٹے کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور مدثر بھٹی اور ساری فیملی کو ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین بیٹے کی پیدائش پر چوہدری رستم اجنالہ کی مبارکباد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here