غلام مصطفی نعیمی کی شمع نیوز پر لائیو پروگرام میں شرکت

0
123

شمع نیوز کے رمضان المبارک کے لائیو پروگرام میں نعت گو شاعر غلام مصطفے نعیمی صدر منہاج نعت کونسل ویانہ آسٹریا شاگرد حسان پاکستان محمد اعظم چشتی علیہ رحمہ نے محفل میں رنگ جما دیے انہوں نے اپنے محصوص انداز میں ہدیہ نعت پیش کیا اور محفل میں لائیو لوگوں کی فرمائش پر بھی نعت پیش کی گئیں غلام مصطفی نعیمی کے شمع نیوز پر لائیو نعت پڑھتے مختلف انداز

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here