چوہدری غلام حیدر خوجہ کو مبارکباد

0
250

نمائندہ گجرات(شمع نیوز ) چوہدری غلام حیدر رئیس اعظم خوجہ کو سیاسی اور سماجی شخصیات کی طرف سے نیزہ نازی کلب بنانے پر مبارک باد مبارکباد دینے والوں میں چوہدری بابر حسین صدر پاکستان تحریک انصاف بولٹن مانچسٹر، چوہدری دلاور حسین دھوپسڑی حال مقیم یوکے، چوہدری عامر شہزاد کراڑیوالہ حال مقیم یوکے، چوہدری قمر عباس دھوپسڑی حال مقیم یوکے، چوہدری عاصم ندیم حال مقیم، چوہدری محمد اظہر حال مقیم یوکے، چوہدری خرم شہزاد عرف پٹھانے خان چوہدری اجمل شریف چاڑ حال مقیم یوکے، چوہدری رضوان سرور حال مقیم یوکے چوہدری یاسر نمبردار یوکے اور ویل گجر ویل گروپ شامل ہیں انہوںنے مبارکباد دیتے ہوئے مشترکہ بیان میں کہا کہ اللہ تعالی ان کے کلب میں اتفاق و برکت عطا فرمائے اور ان کو کامیابیاں عطا فرمائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here