عظیم شخصیت انتقال فرما گئی

0
90

یاد گار اسلاف ،بہار نقشبند ،عالمى مبلغ اسلام پیر طریقت رہبر شریعت ،یوسف المشائیخ حضرت پیر سید کبیر علی شاہ صاحب رحمة الله عليه سجاده نشين دربار عالیہ چورا شریف پاکستان کے انتقال پر ملال پر قائدین جماعت اھلسنت کا اظہار تعزیت
(پ ر)
جماعت اھلسنت بر طانیہ کے تمام قائدین جناب علامہ مفتی گل رحمان قادری ،علامہ خلیل احمد حقانی ،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ، علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ، علامہ مفتی محمد نصیر اللہ نقشبندی ، پیرمحمد طیب الرحمان قادری ،علامہ حافظ محمد سعید مکی ،علامہ مفتی یار محمد قادری ،علامہ رسول بخش سعیدی ، علامہ قاری محمد حنیف الحسنی ،علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی علامہ قاری محمد انور قمر ،علامہ مفتی محبوب الرحمان قادری ،علامہ ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ،علامہ حافظ عنایت علی ،
علامہ صاحبزاده محمد حمّاد ظہیرصديقي ،علامہ قاری فرحان صدیقی ، علامہ حامد قدوس ھاشمی ، علامہ شاہجہان مدنی،علامہ مفتی خورشید عالم صابری ،علامہ پیر محمد عمران ابدالی ،علامہ مفتی عبد الکریم جماعتی ، علامہ سید ریاض حسین شاہ براءیر فیلڈ،علامہ مفتی فیض رسول نقشبندی ،علامہ حافظ خرم شہزاد
،علامہ صاحبزادہ محمد شعیب چشتی ،علامہ مفتی فضل قیوم سبحانی قادری ،علامہ قاری فخر الزماں نقشبندی ، ،مولانا مطلوب الرحمان قادری ،علامہ اعجاز احمد شامی ، علامہ حافظ غلام رسول نقشبندی ،علامہ نیاز احمد صدیقی ،علامہ صاحبزادہ حسنین احمد صدیقی ، علامہ پیرزادہ اسد خان لقمانوی ،علامہ صاحبزادہ علامہ غلام جیلانی نقشبندی ،علامہ قاری محمد اکرم نقشبندی ،علامہ حافظ محمد زاہد ،علامہ حافظ محمد آزاد نقشبندی علامه حافظ محمد شفیق نقشبندی ، علامہ مفتی منور عتیق نعیمیی ،علامہ سید عبد الشکور قادری علامہ قاری محمد یونس نقشبندی، مولانا حاجی عبدالمجید نقشبندی ،علامہ محمد یوسف قمر ، ،حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ،حافظ محمد بلال
نو شاہی سہروردی ،علامہ منظور احمد ربانی ، ،قاری تنویر اقبال قادری ،علامہ مظہر اقبال نقشبندی ،صاحبزادہ حسن ظہیر صدیقی ،علامہ اعجاز احمد نیروی ،علامہ ریاض احمد صمدانی ،علامہ قاری شبیر سعیدی ،علامہ حافظ تصدق حسین صدیقی ،علامه محمدعلى علامہ حافظ زاھدعلی ،علامہ ضیا الاسلام ھزاروی ،علامه قاری زاھد شریف علامہ محمد نواز ھزاروی ،علامہ عاطف جبار حیدری ،علامہ محمد جمشید سعیدی ،علامہ پیراحمد زمان جماعتی ،علامہ ثنا الله سیٹھی اور دیگر علما ومشائخ سمیت
تمام زعمائے جما عت اھلسنت برطانیہ نے عالمى مبلغ اسلام یادگار اسلاف بہار نقشبند پیر طریقت رہبر شریعت ،یوسف المشائیخ حضرت پیر سید کبیر علی شاہ صاحب چوراہی رحمة الله عليه سجاده نشين دربار عالیہ چورا شریف پاکستان کے انتقال پر ملال پر گہر ے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ھوئے اسے اسلام اور اھلسنت کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ھے اور کہا کے یقیناً قبلہ پیر سید کبیر علی شاہ صاحب رحمہ اللہ اور آپکے اکابرین نے دنیائے روحانیت اور طریقت میں جو خدمات انجام دی ھیں وہ تاریخ کا حصہ ھیں پاکستان میں سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کو برائے راست حضرت مجدد الف ثانی الشیخ احمد سرھندی رحمہ اللہ کی بارگاہ سے پاکستان میں لانے والے مشائیخ چورہ شریف تھے قبلہ پیر صاحب کی پوری ذندگی جہد مسلسل سے عبارت ھے دنیا کے مختلف ممالک میں اسلام اور تعلیمات صوفیہ کو اپنی تبلیغ کا مشن بنا کے رکھا ھے ان کی پوری ذندگی تصوف کے درس و تدریس تعلیمات صوفیہ کو عام کرنے میں گزری اور خودانہوں نے تبلیغ کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کو اپنا وظیفہ بنا رکھا تھا انہوں نے متعلقین و لواحقین اور معتقدین میں علماء اور مشایئخ سمیت ایک بہت بڑا علمی اور روحانی گھرانہ اور سلسلہ چھوڑا ھے جو ان کے لیے ھمیشہ صدقہ جاریہ رھے گا رب کریم کی بارگا ہ میں دعا ھے کہ اللہ سبحانہ و تعالی قبلہ پیر صاحب کو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور آستانہ عالیہ چورا شریف کے تمام مشائیخ انکے انکے بیٹوں سمیت خاندان کے تمام لواحقین ،خلفاء مريدين ،متوسلین اور متعلقین کو صبر کی توفیق عطا فرمائے، آمین بجاہ سید المرسلین علیہ افضل الصلوات والتسلیم الی یوم الدین ۔
اللہ تعالی ان کے خاندان کے تمام احباب کو یہ صدمہ عظیمہ برداشت کرکے صبر کی توفیق عطا فرمائے

جاری کردہ
محمد نصیر اللہ نقشبندی
ناظم نشرواشاعت
جماعت اھلسنت برطانیہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here