مادر ملت

0
52

شھید محترمہ فاطمہ جناح مطب مادر ملت جنہوں نے اپنی پوری زندگی حضرت قاید اعظم کے ساتھ پاکستان کے نام وفد کردی اور ان کی اتنی خدمات رہی اس ملک کی خاطر جو پوری دنیا جانتی وہ ایک خاتون ہوکر اپنی قوم کے حقوق کی خاطر میدان میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہر ظلم کا مقابلہ کیا اور ظالم کے سامنے کبھی نہیں جھکی ڈٹ کر مقابلہ کیا اور عوام کے حقوق کی خاطر اکیلی میدان میں جناح کے مشن کو لیکر چلتی رھی ھار نہیں مانی بات لکھوں گا تو بڑی ہوجایگی پھر کبھی لکھوں گا میری ارمی چیف سے وزیراعظم پاکستان اعلی عدلیہ سے گزارش مادر ملت کے وفات کے دن 9 جولای کو سرکاری طریقے مرکزی اور صوبای حکومتوں میں منایا جاے اور اردو کی انگلش کتابوں میں اور تمام اسکول کے مضون میں ان کی زندگی اوجاگر کیا جاے کیوں وہ قوم کی ماں تھیں ان یوم پیدایش اور یوم وفات کو سرکاری درجہ دیا جاے ہم سب پر فرض ھے کے جناح کا مشن لیکر چلیں ان کے نقش قدم پر چلیں مرکزی چیرمین پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سید سردار خیرشاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here