پیغام اسلام ٹی وی پر لائیو محفل ایصال ثواب

0
143

انگلینڈ(علی رضا) برمینگھم پیغام اسلام ٹی وی پرانجمن غلامان مصطفی کے زیراہتمام محفل نعت براے ایصال ثواب سیدی مرشدی پیر عبدالحق شاہ صاحب رحمتہ اللہ منعقد زیرصدارت پیر سید طاہر شاہ اوسیی علامہ ذوالفقار علی شاکر قادری سرپرستی مولانا قاری رضاء المصطفی چشتی زیر نظامت صاحبزادہ اعجاز حسین قادری وائس چئرمین انجمن غلامان مصطفی انٹرنیشنل جس میں حضرت علامہ صاحبزادہ پیر دلشاد حسین قادری علامہ محمد سجاد رضوی علامہ برکات احمد چشتی علامہ نیاز احمد صدیقی علامہ محمد حنیف طاہرعلامہ شاہجان مدنی صاحبزادہ حسنین رضا صدیقی جناب رستم علی اجنالہ ذیشان رشید قادری عدنان رفیق قادری ودیگر احباب نے
شرکت فرما کر اظہار تعزیت اوردعائیں کی ان کے علاوہ بیشمار علماء کرام و ثناء خوان سٹوڈیو سکرین میں موجود تھے علامہ محمد فاروق چشتی قاری واجد حسین صوفی قدیر احمد انجمن غلامان مصطفی جرمنی کے عہدران و ارکین چوہدری افضال اقبال چئرمین انجمن غلامان مصطفی محفل میں موجود رہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here