لارڈ نذیر احمد کا لزبن پہنچنے پر شاندار استقبال

0
131

لزبن (بلال مہر )لارڈ نذیر احمد کا لزبن پہنچنے پر شاندار استقبال ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات ممبر لارڈ نذیر احمد اور ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر کا لزبن پہچنے پر ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ائیر پورٹ پر پاک ای یو فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کے صدر سید خالد عباس یوتھ وینگ کے صدر عمر فاروق گجر چوہدری صغیر احمد ۔سید قاسم سجاد ۔سید بلال شاہ ۔ راجہ حسنین۔راجہ ذوہیب ظفر۔فرخ مصطفی ۔اسلم خان نیازی ۔مرزا وسیم۔عمران شاکر۔اظہر میر۔سہیل احمد کے علاوہ کمیونٹی کے کثیر تعداد لوگوں نے استقبال کیا یاد رہے کہ لارڈ نذیر احمد اور چوہدری پرویز اقبال لوہسر پانچ اگست کو لزبن میں انڈین ایمبیسی کے سامنے کشمیری مظاہرے میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر لزبن پہنچے ہیں شرکاء نے مہمانوں کو پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here