پاک سرزمین پارٹی کاتیرہ ستمبر کو برمنگھم میں اجلاس ہو گا

0
68

برمنگھم ( پ ر) پاک سرزمین پارٹی کے زیراہتمام 13 ستمبر کو پاکستان میں حالیہ بارشوں کے بعد کی تباہی اور پاکستان کا بلدیاتی نظام;کے موضوع پر ایک آجلاس منعقد کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سنیئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے کیا انہوں نے مزید کہاکہ اس اجلاس میں برمنگھم سٹی کونسل کے کونسلرز دیگر سیاسی اور سماجی جماعتوں کے رہنما بھی شرکت کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here