قصور قادر آباد میں فریاد علی کے گھر 26 فروری محفل نعت منعقد ہو گی

0
669


فروری26 بروز پیر پاکستان کے معروف نعت خواں فریاد علی شاہ کی گھر بستی قادر آباد گلی نمبر 18 قصور میں عظیم الشان محفل نعت ہو گی جس میں پاکستان بھر سے معروف نعت خواں شرکت کریں گے اس محفل میں فریاد علی نے عوام الناس کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے اس با برکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here