لاکھوں کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی راجہ زاہد راجہ آفاق قمر

0
929


پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی نے پرتگال میں یوم یکجہتی کشمیر پر اودی ویلش لزبن میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی اس موقع ہر پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کے صدر راجہ زاہد صغیر احمد راجہ آفاق قمر عثمان خالد حماد بھائی محمد قاسم بٹ منیر چوہدری عمر فاروق گجر چوہدری راجہ عدیل عبدل الصمد محمد بلال محمد یاسر علی عبدالکریم یوسف کامران کے علاوہ کشمیر کمیونٹی اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی اس موقعہ پر راجہ زاہد اور راجہ آفاق قمر نے خطاب بھی کیا انہوں نے کہا کہ لاکھوں کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی بھارت کا غاصبانہ قبضہ ختم ہو گا اور کشمیر بہت جلد آزاد ہو گا ان شاء اللہ انہوں نے کہ کہ ہم ہمیشہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here