نئی رابطہ کمیٹی بنا کرمرضی کے فیصلے کروا لیں فاروق ستار کو مشورہ

0
532


ایم کیو ایم پاکستان بھی انتشار کا شکار رابطہ کمیٹی کا فاروق ستار کےفیصلہ کوماننے سے انکار تفصیل کے مطابق رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان نی کئی بار فاروق ستار کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن فاروق ستار کامران ٹیسوری کو سینٹ کا امیدوار بنانے پر بضد رہے اور رابطہ کمیٹی کے ارکان کامران ٹیسوری کو کسی صورت بھی قبول کرنے کو تیار نہ ہوئے رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو رابطہ کمیٹی تعلیل کرنے کا مشورہ دے دیا اور کہا نئ رابطہ کمیٹی بنا کر فیصلے کروا لیں پارٹی کو تقسیم نہ کریں یاد رہے کہ ایم کیو ایم کے نئے دھڑےمیں عامر خان وسیم اختر پیش پیش ہیں رابطہ کمیٹی نے سینٹ کے امیدواروں کے لیے دوبارہ ووٹنگ کا بھی مشورہ دیا لیکن کسی بات پر اتفاق نہ ہو سکا اور مذاکرات بے نتیجہ ہی ختم ہو گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here