کہاں گئی آج کی مامتا؟

0
325


سیالکوٹ:کہاں گئی مامتا ظلم کی انتہا کر دی نامعلوم خاتون نومولود بچی کو پھینک کر فرار رجمنٹ چوکی نے بچی کو اپنی تحویل میں لے لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کے موضع بوتھ میں چند گھنٹے قبل پیدا ہونے والی بچی کو نامعلوم خاتون نے ایک گھر کی دروازے کی سیڑھیوں پر رکھ کر فرار ہو گئ گھر والوں نے دروازے پر بچی کے رونے کی آواز سن کو پولیس کو اطلاع دی انچارج رجمنٹ چوکی قیصر بشیر گھمن نے فوری موقع پر پہنچ کر بچی کو تحویل میں لے لیا چوکی انچارج قیصر بشیر گھمن کے مطابق بچی صحت مند ہے اور اسکو نہلانے کے بعد اچھے کپڑے پہنا کر تحویل میں لیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here