کا ہنہ 13سالہ لڑکی کا قاتل اسکا بھائی نکلا

0
413


کا ہنہ (مانیٹرنگ ڈیسک
کاہنہ میں 12 سالہ لڑکی کا قاتل اسکا بھائی نکلا تفصیل کے مطابق 12 سالہ لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا 16 سال کے بھائی نے اپنی 12 سالہ بہن کو اس لیے قتل کیا کہ وہ فون استعمال کرتی تھی پولیس کے مطابق پستول الماری سے ملنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے گرفتاری کے بعد اس ملزم نے سب کچھ اگل دیا والدین نے واقعہ کو خود کشی کرار دے کر دبانے کی کوشش کی تھی لیکن پولیس نے ملزم گرفتار کر کے ثابت کر دیا ہے کہ یہ خود کشی نہیں بلکہ قتل ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here