سولہ سالہ لڑکی کا پھو پھو زاد بھائی نے گلہ کاٹ دیا

0
618


گجرات ٹانڈہ میں رشتے کے انکارکرپھوپھوکے گھرمہمان گئی سولہ سالہ لڑکی کوکزن نےگلا کاٹ کرقتل کردیااورفرارہوگیا،تھانہ ٹانڈہ کے نواحی گاؤں بھاگووال کلاں میںزنیرہ فاطمہ اپنی پھوپھوکے گھرمہمان گئی تواسکے کزن مدثرنے معمولی جھگڑے پرتیزدھارآلے سے اسکاگلا کاٹ کرموت کے گھاٹ اتاردیا،وجہ عنادرشتے سے انکاربتائی جارہی ہے،ٹانڈہ پولیس نے نعش تحویل میں لیکرپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش کاآغازکردیا,تاہم پوسٹارٹم کے بعداصل صورتحال سامنے آسکے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here