یوکے میں شدید برف باری کئی حادثات نظام زندگی بری طرح متاثر

0
315


لندن یوکے شمع نیوز لندن
محکمہ موسمیات نے برمینگم یو کے میں مزید برف باری کی پیش گوئی کی ہے برف باری کے باعث ایک ہزار سے زائد سکول بند کر دیے گئے ہیں فوج اور ائیر فورس کو امدادی کاموں کے کیے طلب کر لیا گیا ہےسیکڑوں پروازیں بھی کر دی گئیں ٹریفک اور ریلوے کا نظام بھی متاثر ہوا ائیر پورٹ اور ریلوے اسٹیشنوں پر 50 ہزار سے زائد مسافر پھنس گئے برف کے باعث موٹروے پر مختلف حادثات میں 16 لوگ زخمی اور سرد موسم کے باعث 10 لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات بھی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here