نابالغ بچیوں سے فحش حرکات کرنے پر سکول ماسٹر رمضان بھٹی گرفتار

0
604

(شمع نیوز )گورنمنٹ اسلامیہ بورڈنگ پرائمری سکول ناروال کے سکول ماسٹر محمد رمضان بھٹی کو سکول کی چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ساتھ فحش حرکات کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیل کے مطابق بچیوں نے اپنے اپنے گھر جا کر بتایا ہے کہ سکول کا قائم مقام ہیڈماسٹر محمد رمضان ہم کو آفس میں بھلا کر فحش فلمیں دیکھا کر ہم سے فحش حرکات کرتا ہے جس پر بچوں کے والدین کی رپورٹ پر پولیس نے رمضان بھٹی کو گرفتار کر کے دفعہ 376 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے یاد رہے کہ اس سکول کی 5 بچیوں نے اپنے گھر جا کر ہیڈماسٹر کی شکایت کی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here