دس سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

0
795


شمع نیوز( نیوز ڈیسک )اسلام آباد میں 10 سالہ بچی کا مبینہ زیادتی کے بعد قتل جس کے بعد مشتعل عوام نے گولڑہ روڈ پر جلاؤ گھیراو شروع کر دیا اور لاش روڈ پر رکھ کر شدید اجتجاج کیا پولیس وہاں آئی تو ضرور لیکن متاثرہ خاندان کی دادرسی کے لیے نہیں بلکہ اُلٹا پولیس 10 سالہ زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کی لاش لے کر زبردستی وہاں سے چلی گئی بچی کے لواحقین اور عوام پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے رہیے اور حکومت سے انصاف کی اپیل کرتے رہے ظالم کو کیفرکردار تک پہنچانے کی عوام کی حکومت سے پرزور اپیل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here