خون ہی سفید نکلابیٹے نے باپ کا قتل کر دیا

0
588


گجرات شمع نیوز ڈنگہ اپنا خون ہی سفید ہو گیا بیٹے نے باپ کا گلہ کاٹ دیا تفصیل کے مطابق تھانہ ڈنگہ رفتار نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر تیش میں آ کر اپنے باپ محمد اصغر کو درانتی کے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا پولیس تھانہ ڈنگہ نے دفعہ 302کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم رفتار کو گرفتار کر لیا ہے ملزم سے تفتیش جاری ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here