سیاہی پھیکنے والے کو خواجہ آصف نے معاف کرنے کا اعلان کر دیا

0
312


سیالکوٹ میں خواجہ آصف پر تقریر کے دوران سیاہی پھینک دی گئی وزیر خارجہ خواجہ آصف اپنے شہر سیالکوٹ میں کنونشن سے خطاب کر رہے تھے کہ اچانک انکے چہرے پر کسی نے سیاہی پھینک دی جس سے خواجہ آصف بڑے پریشان ہوئے اور پھر ورکروں نے ان نوجوان کو پکڑ کر خوب دھو لائی کی اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا خواجہ آصف نے ملزم فیض کو معاف کرتے ہوئے کہا کہ اس کا کوئی قصور نہیں ہے بلکہ اس شخص کو پیسے دے کر یہ کام کروایا گیا ہے اور میں اس شخص کو معافی کا اعلان کرتا ہوں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here