اماں ابا کو نہیں علم کہ سینیٹ کس بلا کا نام ہے کرشنا کماری پی پی پی

0
765


اماں ابا کو نہیں علم کہ سینیٹ کس بلا کا نام ہے
وہ تو بس یہی سمجھتے ہیں کہ ہماری بیٹی کو کوئی بڑی جگہ نوکری ملی ہے

تھر کی رانی سندھ کی بیٹی #کرشنا___کماری سالوں سے محرومیوں سے لڑتے اپنے اماں ابا کو ملک کے سب سے بڑے ایوان میں لے کر جا رہی ہے کہ دیکھو ابا تمہاری بیٹی کو پیپلزپارٹی نے آج کس مقام پر لاکھڑا کیا جہاں اسے کوئی یہ کہنے کی جرات نہیں کرسکے وہ کسی مخصوص اقلیت کی نشت پر یا پھر خاتون کی نشت پر آئی ہے بلکہ جنرل نشت پر مقابلہ کرکے اس ایوان میں بیٹھ کر دنیا میں ملک کا اچھا تصور پیش کرنے آئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here