لاہور جامعہ میں نواز شریف پر ایک شخص نے جوتا پھینک دیا

0
590


نواز شریف پر ایک شخص نےجوتا پھینک دیا جامعہ نعیمہ میں سیمینار میں نواز شریف کے سٹیج پر آتے ہی ایک شخص نے جوتا مار دیا شرکا نے جوتا مارنے والے شخص کی پٹائی کر دی جوتا مارنے والے شخص کا نام عبدالغفور بتایا جا رہا ہے اس واقعے کے بعد نواز شریف مختصر خطاب کر کے چلے گئےیاد رہے گذشتہ روز خواجہ آصف پر سیالکوٹ میں سیاہی پھینکی گئی تھی جوتا مارنے اور سیاہی پھینکے پر تمام سیاسی لیڈرو نے اس کی مذمت کی ہے بلاول بھٹو نے کہا گری ہوئی حرکت کی گئی ہےایسے واقعات نے ناقص سیکیورٹی انتظامات کو بے نقاب کر دیا ہے ۔ جوت یا سیاہی پھینکنا کوئی اچھا اقدام نہیں عمران خان یہ غیر اخلاقی حرکت ہے۔ایسے واقعات ملکی سیاست کو انتشار کی طرف لے جائیں گے وزیر اعلی بلوچستان سیاست میں احترام کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ایسے واقعات جمہوری رویوں کے خلاف سازش ہیں آصف علی زرداری ۔ اس حرکت کرنے والے کے خلاف کاروائی کی جائے شفقت محمود۔ اس طرح کا عمل غیر اخلاقی اور افسوس ناک ہے فاروق ستار۔ ایسے واقعات منصوبہ بندی سے کروائے جاتے ہیں مریم اورنگزیب ۔ تمام ہتھکنڈے ایک مقصد کے تحت کیے جارہے ہیں رانا ثنا ء اللہ۔ ملک کو چلنے دو دشمن کا کام اسان نہ کرو نون لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خائف عناصر کا ایک اور حملہ ہے سعد رفیق۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here