آصف زرداری نے خان کی جعلی تبدیلی خرید کر دکھا دیا ہے

0
423


آصف زرداری نے خان کی جعلی تبدیلی خرید کر دکھا دیا ہے طلال چوہدری اور مریم اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگوالیکشن2018 سینٹ کی طرح ڈرائنگ روم میں نہیں ہوگا طلال چوہدری مسلم لیگ نون کا مقصد سسٹم کو چلتے رکھنا ہے سینٹ الیکشن روکنے کے لئے کئی سہارے ڈھونڈے گئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کا بھٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے سیاسی بھروپیوں کے اصل چہرے سامنے آگئے ہیں آصف زرداری نے عمران کی جعلی تبدیلی خرید کر دکھا دی طلال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے لوگوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی سنجرانی کا انتخاب نہیں بلکہ بھرتی ہوئی ہےنواز شریف نے کسی آدمی کو نہیں خریدا ابھی وہ مرحلہ آنا باقی ہے جس میں ووٹ عوام نے دینا ہے مریم اورنگزیب 2018 کے الیکشن میں اصولوں پر کھڑے شخص کو ووٹ ملے گاتبدیلی کا نعرہ لگانے والے پیپلز پارٹی سے مل گئے ہیں پیچھے سے وار کرنے والے بھی بےنقاب ہو چکے ہیں مریم اورنگزیب آئندہ انتخابات میں نواز شریف کے نظریے کی فتح ہو گی کچھ لوگوں کا بھیانک چہرہ کھل کر سامنے آگیا ہے مریم اورنگزیب

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here