سونے کا تاج 40 تولے کا عمران خان کے نام

0
562


گوجرانوالہ (شمع نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گوجرانوالہ جلسے میں کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے گوجرانوالہ کے علاقے لودھے والا کا دورہ کیا جہاں کارکنوں نے ان کی آمد پر بے انتہاخوشی منائی اور اس موقع پر انہیں سونے کا تاج بھی پہنایا گیا جس کا وزن 40 تولے ہے جسے کپتان نے موقع پر ہی شوکت خانم کو عطیہ کرنے کا اعلان بھی کر دیا جس پر وہاں موجود کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here