پتنگ چھین کر بہادر آباد کو دے دی ہے فاروق ستار

0
606

پتنگ چھین کر بہادر آباد والوں کو دے دی گئی فاروق ستار مجھے آئین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی گئی ہے پتنگ انکی نہیں کارکنوں اور ووٹروں کی ہے الیکشن کمیشن کا فیصلہ متحدہ کو ختم کرنے کی ایک کڑی ہے اج ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی سازش کو اگے بڑھایا گیا ہے فاروق ستار نے مزید کہا کہ اسلام آباد عوام کے پاس جاؤں گا فیصلہ چیلنج کرنے کے بارے مشاورت ہو گی ذاتی طور پر فیصلہ چیلنج نہیں کرنا چاہتا الیکشن میں کچھ نشیستں پی ایس پی اور کچھ متحدہ کو دینے کی سازش ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here