آٹھ ماہ کےبچے کو نوکری مل گئی

0
775


اماراتی حکومت نے انوکھا کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے 8ماہ کے ننھے بچے کو نوکری دے کر اہم ذمہ داری سونپ دی تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے8 ماہ کے ایک ننھے شیر خوار کو اتھارٹی میں ملازم مسرت کی نوکری دے دی۔
یہ اپنی نوعیت کی دنیا کی پہلی تعیناتی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اس منفرد تعیناتی کا مقصد شہریوں میں خوشی اور مسرت کے جذبات بانٹنا اور خوشی کو عام کرنا ہے۔اس مقصد کے لیے آٹھ ماہ کے ننھے محمد الھاشمی کو ملازم مسرت تعینات کیا گیا ہے تاکہ لوگ اسے دیکھ کر خوش ہوں۔شکریہ بی بی سی اردو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here