سیاسی جماعتوں نےمختلف شہروں میں میدان سجا لیے،

0
578


سیاسی جماعتوں نےمختلف شہروں میں میدان سجا لیے، پاکستان زندہ باد مومنٹ سوات میں،جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نوشہرہ میں اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز مردان میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
مسلم لیگ ن کےصدرشہباز شریف مردان کے علاقے شیر گڑھ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، اس جلسے سے مریم نواز کا خطاب بھی متوقع ہے۔
پاکستان زندہ آباد موومنٹ کےزیراہتمام سوات کےگراسی گراؤنڈ مینگورہ میں جلسہ منعقد کیا جارہا ہے جس کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں۔
جلسےمیں عمائدین، سول سوسائٹی اور مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے شرکت کریں گے شکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here