محمد عرفان کو میر پور آزاد کشمیر سے شمع نیوز کا نمائندہ مقرر کر دیا گیا

0
851

میر پور آزاد کشمیر سے شمع نیوز کا نمائندہ محمد عرفان کو چوہدری رستم اجنالہ نے مقرر کر دیا  ہے لہذا شمع نیوز میں خبروں اور اشتہارات کے لیے محمد عرفان سے رابطہ کریں شکریہ منجانب شمع نیوز یوکے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here