دین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تحت پر لانا ہے حافظ وسیم

0
774

جہلم(سیدندیم نوشاہی )ہم تحریک لبیک یارسول اللہ ضلع جہلم کے تمام ذمہ داران و کارکنان کو پارس سٹیڈیم جہلم میں تاریخی تاجدار ختم نبوت ﷺکانفرنس کی کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہیںان خیالات کا اظہارحافظ وسیم خالق آف دریالہ نے اپنے بیان میں کیا ،انہوں نے مزید کہاکے اب دین نبی کو تحت پر لانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور آئندہ عام انتخاب میں کرین پر مہر لگا کر نبی آخر الزماں سے محبت اور غلامی کا ثبوت دیں گئے اس الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کامیاب ہو گی ان شاء اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here