رمضان المبارک میں ہمیں سفید پوش لوگوں کا خیال رکھنا چاہیےجیند اقبال

0
797

سرائے عالمگیر (سیدکلیم شاہ )تحریک لبیک پاکستان کے کارکن جنید اقبال جیدی آف کسیال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک برکتوں اور فضیلتوں کا مہینہ ہے ہمیں آس پاس سفید پوش افراد کا بھی خیال رکھنا چاہے انھوں نے کہا کہ اس ماہ مقدس میں عبادات ،روزہ اور تراویح ہی سب کچھ نہیں اور صرف سارا دن کچھ نہ کھانا پینا ہی روزہ نہیں ہو تا بلکہ عملی طور پر ہمیں اللہ تعالیٰ کے احکامات اور رسول پاک ﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہو نا چاہیے ہے اور حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقو ق العباد بھی پورے کر کے اللہ تعالیٰ کے خوشنودی حاصل کی جا سکتی ہے اس لئے ہمیں اپنے آس پاس ،پڑوسیوں کا بھی خیال رکھنا ہوگا،شایدکو ئی سفید پوش روزہ رکھنے یا افطار کر نے سے نہ رہے یاد رکھیں ہماری یہ کوشش آخرت میں بخشش کا باعث بن،اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہ مقدس میں روزوں کے ساتھ ساتھ دیگر احکامات خداوندی پورے کرنے کی تو فیق دے( آمین)۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here