لندن چاقو حملے میں ایک اور ، نوجوان ہلاک

0
216

لندن مزید خطرناک ہونے لگا ، چاقو کے ایک اور حملے میں بیس برس کے نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔
واقعہ جنوبی لندن کے علاقے میچم میں پیش آیا، پولیس نے نوجوان کی شناخت جاری نہیں کی ، لندن میں صرف پانچ مہینوں کے دوران سینتیس افراد چاقو کے وار سے مارے جاچکے ہیں۔جرائم کی مختلف واداتوں میں اب تک 62 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here