نواز شریف کے سپاہی منظم اور متحد ہیں مشازیہ سلیم

0
580

سرائے عالمگیر(ارشد قاضی)سالار قافلہ چوہدری عابد رضاکی قیادت میں میاں نواز شریف کے سپاہی متحد و منظم ہیں کوئی سازش یا پلان کامیاب نہیں ہوگا ان خیالات کا اظہار ن لیگی لیڈی کونسلر ڈاکٹر مشازیہ سلیم نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن عوامی سیاسی جماعت ہے اورمسلم لیگن کے پلیٹ فارم سے مقامی سطح پر عوا م کی بے لوث خدمت کی ہے اور جہاں تک ہوسکا لوگوں کو دستیاب سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایاجبکہ قائد نواز شریف نے الیکشن میں جو وعدے کیے تھے پورے کردیے اب کو سازش امیاب ہوگی نہ کوئی پلان بلکہ الیکشن میں عوام ہمارا ساتھ دینگے اورملکی ترقی کی دشمن طاقتوں کو ایک بار پھرناکامی کا منہ دیکھنا ہوگا ہم مسلم لیگ ن کی کامیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے انشااللہ نواز شریف کم بیک کریں گے اور ملکی ترقی کا سفر وہی سے شروع ہوگا جہاں روکا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here