پرویز خٹک کی اہلیہ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

0
674

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی اہلیہ کو سفری دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے امریکا جانے سے روک دیا گیا۔

پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اہلیہ عامرہ خٹک امیگریشن حکام نے امریکا جانے سے روک دیا۔ امیگریشن حکام کے مطابق عامرہ خٹک کے پاس امریکی پاسپورٹ تو تھا لیکن این آئی سی او پی کارڈ ، پاکستانی شناختی کارڈ اور گرین پاسپورٹ نہیں تھا۔وزیر اعلیٰ کی اہلیہ عامرہ خٹک امریکی پاسپورٹ پر امارات ایئرلائن کی پرواز ای کے 637 کے ذریعے امریکا جا رہی تھی۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here