نوابشاہ سے الیکشن لڑونگا آصف علی زرداری

0
649

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرے گی۔سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرے گی۔
انہوں نے یہ بات وزیر اعلیٰ ہاوس کراچی میں افطار عشائیے کے موقع پر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہی۔ نے یہ بات وزیر اعلیٰ ہاوس کراچی میں افطار عشائیے کے موقع پر صحافیوں سےگفتگو انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے آبائی علاقے سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑیں گےاور فی الحال وہ کسی دوسری نشست سے الیکشن لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتے ۔
اس موقع پر زرداری نے ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنمائوں سے ان کی نشستوں پر جا کر ملاقات کی اور کہا کہ عام انتخابات میں کسی ایک جماعت کو واضح اکثریت نہیں ملے گی جبکہ وہ قومی اسمبلی کی نشست پر اپنے آبائی علاقے نوابشاہ سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔کرتے ہوئے کہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here