حمزہ شہباز کے مقابل انتخاب لڑنے سے پی ٹی آئی امیدوار کی معذرت

0
676

پاکستان تحریک انصاف کے ولید اقبال نے حمزہ شہباز کے مقابلے میں انتخاب لڑنے سے معذرت کر لی۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق ولیداقبال نے لاہور کے حلقے سے انتخاب لڑنے کی درخواست دی تھی، جس کےبعد پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کی جانب سے ولید اقبال کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا تھا۔پی ٹی آئی کے ذرائع کایہ بھی کہنا ہے کہ ٹکٹ جاری ہونے کے بعد ولید اقبال نے انتخاب لڑنے سے معذرت کی ہے۔تحریک انصاف کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ولید اقبال لاہور کےصوبائی حلقے سے الیکشن لڑسکتے ہیں۔بشکریہ روز نامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here