عید کے دوسرے روز پاکستان میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

0
702

قصور(سید فریاد علی شاہ )عید کے دوسرے دن قصور میں اور مختلف شہروں میں بارش نے عید کو خوشگوار بنا دیا تفصیل کے مطابق رات گئے خوب ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا اور عید کا مزا دو بالا ہو گیا بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here