رونالڈو کو قید و جرمانے کی سزا

0
742

پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو اسپین میں ٹیکس کی عدم ادائيگی پر بھاری جرمانے اور قید کی سزا سنادی گئی ہے، تاہم وہ ماضی میں کرمنل رکارڈ نہ ہونےپر جیل جانےسے بچ جائيں گے ۔
اسپینش پریمیر لیگ کا حصہ کرسٹیانو رونالڈو پر ٹیکس قوانین کی پابندی نہ کرنے پر ہسپانوی حکومت نے تین ارب روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ انہیں دو سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو پر 2ارب 33کروڑروپے ٹیکس نہ دینے کاالزام تھا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here