گجرات پی پی 28 جیت اجنالہ کی ہو گی

0
1117

گجرات کے حلقہ پی پی 28 سے اجنالہ خاندان کے دو نوجوان حصہ لے رہے ہیں چوہدری شجاعت نواز اجنالہ اور نوابزادہ حیدر مہدی دونوں کا تعلق اجنالہ گاوں سے ہے حیدر مہدی 2013 کے الیکشن میں اسی حلقے سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے کم عمری میں ہی حلقے میں مقبول ہو گے اور دوسری طرف شجاعت نواز کے بڑے بھائی تحصل گجرات کے ناظم رہ چکے ہیں اور وہ بھی خاصہ اثر رسوخ رکھتے ہیں اور سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے  بر حال ان میں سے جو بھی جیتے جیت اجنالہ خاندان کی ہی ہو گی ان شاء اللہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here