حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

0
369

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہوگا۔

اجلاس میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دو روپے اضافہ سمیت پانچ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔اجلاس میں برآمدی صنعت کے لیے بجلی کی قیمت کم کرنے اور درآمدی ایل این جی کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا جب کہ بجلی مہنگی کرنے کی سمری بھی پیش کی جائے گی۔واضح رہے کہ حکومت اس سے قبل گیس کی قیمتوں میں 10 سے لے کر 143 فیصد تک اضافہ کرچکی ہے جب کہ منی بجٹ کی صورت میں عوام پر مہنگائی کا بم بھی گرایا جاچکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here