فیس بک پرساڑھے چھ لاکھ ڈالرجرمانہ

0
91

برطانیہ نےصارفین کےڈیٹاچوری کےمعاملےپرفیس بک پر6لاکھ44ہزارڈالرجرمانہ عائدکردیا۔
خبرایجنسی کےمطابق فیس بک پر جرمانہ برطانوی انفارمیشن کمشنر نے عائد کیا ہے۔آئی سی او کی تحقیقات میں ثابت ہواکہ فیس بک نے 2007 سے 2014 کے درمیان ایپ ڈویلپرزکوبلااجازت صارفین کےڈیٹاتک رسائی دی۔ فیس بک پرجرمانہ کیمبرج اینالیٹکا اسکینڈل میں رویےپرعائدکیاگیا، واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی سینٹ نے فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کو طلب کرکے طویل تحقیقات کی تھی۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here