اداکار گلاب چانڈو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

0
392

رپورٹ گل محمد لغاری سکرنڈ
نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ ٹی وی آرٹسٹ گلاب چانڈیو طویل علاطت کے باعث گذشتہ روز کراچی کے ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے جن کی نماز جنازہ آج نواب شاہ کے نواحی گاوں شہمیر چانڈیو میں ادا کر دی گٸی ہے
ویو۔۔ پی ٹی وی سمیت دیگر سندھی چینلز کے لیجنڈ اداکار گلاب چانڈیو کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد گزشتہ روز کراچی کے اسپتال میں میں انتقال کر گۓ تھے مرحوم گلاب چانڈیو کا تعلق نواب شاہ کے گاوں شہمیر چانڈیو سے تھا مرحوم گلاب چانڈیو کی نماز جنازہ ان کے آباٸی گاوں شہمیر چانڈیو میں ادا کر دی گٸی ہے پوری زندگی نامور ٹی وی آرٹسٹ کے ساتھہ کام کرنے والے گلاب چانڈیو کے نماز جنازہ میں کسی بھی ملک کے مشہور اداکاروں نے شرکت نہیں کی نماز جناہ میں پیپلزپارٹی نواب شاہ کی مقامی قیادت اور گلاب چانڈیو کے چاہنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی پی ٹی وی سمیت سندھی ڈراموں کے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار گلاب چانڈیو
62 سال کی عمر میں شوگر کےعارضےمیں مبتلا تھے گلاب چانڈیو نے سوگواران میں 2 بیٹے اور تین بیٹیاں چھوڑی ہیں صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار گلاب چانڈیو نے مشہور ڈارموں، دیواریں، رانی، مٹی کے آدمی سمیت دیگر ڈراموں میں کام کیا تھا ان کی لازاوال اداکاری کو ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here