پاکستانی ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن معطل

0
85

پاکستان کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے بعد پاکستانی ایئرپورٹس پربھی فضائی آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لاہور،ملتان،فیصل آباد،سیالکوٹ اورنیو اسلام آباد ایئرپورٹ پرفضائی آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ مینیجر لاہور کےمطابق اندرون ملک اور بیرون ممالک جانےاور آنے والی پروازیں تاحکم ثانی روک دی گئیں ہیں۔
اس کے علاوہ چائنا گوانگزو سے آنے والی پرواز کو بھی واپس بھجوادیا گیا ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here