بھارتی پائلٹ کوگرفتار کرنےپر شہریوں نےمٹھائیاں تقسیم کیں

0
38

سکرنڈ(گل محمد لغاری)
پاک فوج کی جانب سے انڈین جنگی جنوں کو خاک میں ملانے اور بڑی مہارت سے پائلٹ ابھی نندن کو پکڑنے پر شہریون کی جانب سے مٹھائیان تقسیم کی گئی اور پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعروں سے شہر گونج اٹھا اس موقع پر شہریون کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دشمنوں کو واضع پیغام پہنچ گیا کہ اس ملک کی طرف میلی نگاہ ڈالنے والے ہر دشمن کا مقدر جہنم ہے اور ہم اپنی آرمی کے شانہ بشانہ اس جنگ میں شریک ہونگے پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمن جان لیں کہ ہم امن چاہتے ہیں لیکن اگر جنگ مسلط کی گئی تو پاکستان تو عراق یا افغانستان نہ سمجھا جائے ہندوستان کو دنیا کہ نقشہ سے ختم کردینگے اور مودی سرکار کو چاہیے کی ایک اچھے ہمسایہ کی حیثیت سے رہے پاک فوج ملک پاکستان کی شان ہے اور ہمیں اپنی فوج ہر فخر ہے انشاءاللہ فتح ہماری ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here