بھارت کا ایک اور ’مگ 21‘ طیارہ گر کر تباہ

0
102

بھارتی ریاست راجستھان میں ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔
بھارتی ریاست راجستھان میں بیکانیر کے نزدیک ایک بھارتی لڑاکا طیارہ مگ 21 تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارےکا پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ پرندہ ٹکرانے سے گرا ، تاہم واقعے کی تفصیلی انکوائری شروع کردی گئی ہے ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here