نوازش علی انجمن تاجران راولپنڈی کے بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب

0
95

منڈی بہاؤالدین÷بارموسی(ذیشان اسماعیل) سنئر صحافی اسماعیل شاد کے بھانجے اور ذیشان اسماعیل کے کزن نوازش علی راولپنڈی میں انجمن تاجران جنرل بس سٹینڈ پیرودھائ راولپنڈی کے الیکشن میں تاجراتحادگروپ کے بلا مقابلہ جنرل

سیکرٹری منتخب اور عامر نواز سواتی صدر منتخب ،مبارکباد دینے والوں میں ریاض بارموسی،ظہیر بارموسی،ارسلان اسماعیل،محمد سرور،محمد ساجد،امتیاز بارموسی،اعجاز بارموسی،محمد یوسف فیصل،سہیل منیر،بابر منیر،قیصر مل،دیگر دوست احباب نے مبارکباد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here