ایکسائز پولیس کی کاروائی 30 کلو چرس پکڑنے کا دعوی

0
104

(رپورٹ گل محمد لغاری شمع نیوز سکرنڈ)

سکرنڈ ایکسائز پولیس کی کاروائی 30 کلو چرس پکڑنے کا دعوی
سکرنڈ:خوفیہ اطلاع پر ڈاٹسن کی تلاشی لی تو جس مین سے 30 کلو چرس برامد ہوئی ایکسایز آفیسر عبدالوحید تھیم
سکرنڈ:ڈاٹسن میں موجود ملزم مرید گولو اقر اسمعائیل ابڑو کو گرفتار کرلیا ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here