چوہدری پرویز اختر اجنالہ کی وفات پر رئیس اعظم اجنالہ کا اظہار تعزیت

0
130

چوہدری پرویز اختر اجنالہ کی وفات پر رئیس اعظم اجنالہ کا اظہار تعزیت ممتاز مسلم لیگی رہنما چوہدری پرویز اختر اجنالہ کی وفات پر رئیس اعظم اجنالہ چوہدری محمد احسن چئیرمین تحریک تحفظ انسانیت نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم چوہدری پرویز اختر اجنالہ ایک ملنسار اور خوش اخلاق انسان تھے انکی وفات پر بہت دکھ ہوا اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے اک باغ بنائے اور اللہ انکے کے تمام گناہ معاف فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here