ملک بھر میں بجلی مزید مہنگی

0
262

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی ، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔نیپرا کے مطابق اضافہ مالی سال 2023-24 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ، بجلی صارفین کو جنوری تا مارچ 2024 میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ صارفین جنوری ، فروری اور مارچ میں ایک روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here