بنا سنوار لوں پھر خود کو بھی سنوار لوں گی واہ کیا خوب سوچ ہے کاش ش ش ش ش ۔۔۔۔۔۔۔ہماری بھی یہ سوچ بن جائے۔قومیں ترقی اسوقت کرتی ہیں جب عوام کی سوچ اس طرح کی ہو۔میں اس چائنی عورت کی بات اپنی پاکستانی عوام کے لیے پیغام بنا کر پیش کرنا چاہتا ہوں خدا راہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے تو حکمرانوں کو کوسنے کی بجائے ہم کو اپنی سوچ تبدیل کرنی ہو گی اپنی سوچ کو اس چائنی عورت کی سوچ جیسا بنانا ہو گا۔ہر بندے کو پاکستان کی بہتری کے لیے کوشش کرنا ہو گی اگر ذیادہ وقت پاکستان کو نہی دے سکتے تو صرف ایک گھنٹہ پاکستان کے لیے نکال لو پھر دیکھنا پاکستان بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لے گا ۔اور پاکستان دن دوگنی رات چگنی ترقی کرے گا۔لیکن شرط یہ ہے کہ پاکستان کا ہر بندہ ایک گھنٹہ پاکستان کے لیے دے ایمان داری کے ساتھ ۔۔۔امید پر دینا قائم ہے۔۔اور میں بھی امید کرتا ہوں کہ ہر پڑھنے والا میری اس بات کو سمجھتے ہوئے اپنے علاقے میں یہ پروگرام شروع کرے گا اللہ ہمارا حامی وناصر ہو ۔۔۔ آمین